داخلی شاعری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادب) ایسی شاعری جس میں دلی جذبات و قلبی واردات کا اِظہار ہو (خارجی شاعری کی ضد)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) ایسی شاعری جس میں دلی جذبات و قلبی واردات کا اِظہار ہو (خارجی شاعری کی ضد)۔